the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ اسلامک اسٹیٹ(آئی ایس) کے خلاف لڑائی میں تعاون کے اگلے دور پر بات چیت کے لئے اس مہینے واشنگٹن میں 68ملکوں کی میٹنگ کی میزبانی کرےگا۔ محکمہ خارجہ نے اس کی اطلاع دی ہے۔اس نے کہا،عراق اور شام میں اسلامک اسٹیٹ کی پکڑ والے باقی علاقوں میں اسے ہرانےکےلئے بین الاقوامی کوششوں میں تیزی لانے اور اپنی شاخیں ،تعاون تنظیمیں اور نیٹ ورک کی طرف سے دباؤ بڑھانے کے لئے اتحاد کے وزرائے خارجہ کی 23-22مارچ کو میٹنگ ہورہی ہے۔

محکمہ نے کہا کہ دسمبر 2014میں اس کے قیام کے بعد سے پورے اتحاد کی یہ پہلی میٹنگ ہوگی۔ایگزیکٹو محکمہ خارجہ کے ترجمان



مارک ٹونر نے صحافیوں کو بتایا کہ، چیلنجوں کا سامنا کر رہے اتحاد کو حل کرنے کے لئے وزیر خارجہ ٹلرسن کے لئے یہ ایک اہم موقع ہو گا۔ انہوں نے کہا،ہم سب جانتے ہیں کہ ہم نے آئی ایس آئی ایس کوزمینی سطح پر ہارتے ہوئے دیکھا ہے۔ہم اس کامیابی کو کس طرح برقرار رکھتے ہیں اور ہم اس کامیابی پر کس طرح کام کرتے ہیں یہ اہم ہو جائے گا۔

واضح رہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے گزشتہ 28 جنوری کو پنٹاگون، مشترکہ چیف آف اسٹاف اور دیگر ایجنسیوں سے اسلامک اسٹیٹ کو شکست دینے کے سلسلے میں 30 دنوں میں ایک ابتدائی منصوبہ پیش کرنے کے لئے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.